’’شُہداءِ اُحد‘‘ قبرستان کی زیا رت کے وقت حُجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

وصف

پیش نظر ویڈیو میں ’’ شُہداءِ اُحد‘‘ قبرستان کی زیارت کے وقت حجّاج و معتمرین سے واقع ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ، جن میں سے مُردوں کو پُکارنا، وہاں کی مٹی وپتّھروں سے تبّرک حاصل کرنا، وہاں کی قبروں پر بال و ناخن پھینکنا اور تالے وغیرہ ڈالنا سب سے اہم ہے۔

فیڈ بیک