آپ کو ناموں کا ترجمہ کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں! (بائبل میں تحریف اسم محمد)

وصف

زیر نظر کتابچہ میں علمی اورتحقیقی طور پر یہ ثابت کیا گیا ہے کہ: بائبل میں محمد صلى الله عليه وسلم کا ترجمہ تحریف شدہ ہے، لہذا ناموں کا ترجمہ کا حق کسی کو حاصل نہیں۔.

Download
اس پیج کے ذمّے دار کو اپنا تبصرہ لکھیں