آپ کو ناموں کا ترجمہ کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں! (بائبل میں تحریف اسم محمد)
محرّرین : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - ابو کریم مراکشی - ندیم اقبال
ترجمہ: ندیم اقبال
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
وصف
زیر نظر کتابچہ میں علمی اورتحقیقی طور پر یہ ثابت کیا گیا ہے کہ: بائبل میں محمد صلى الله عليه وسلم کا ترجمہ تحریف شدہ ہے، لہذا ناموں کا ترجمہ کا حق کسی کو حاصل نہیں۔.
- 1
آپ کو ناموں کا ترجمہ کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں! (بائبل میں تحریف اسم محمد)
PDF 1.1 MB 2019-05-02