صحابہ کرام کی عظمت کسی پر مخفی نہیں مگرامت کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو چند صحابہ کرام کو چھوڑ کر بقیہ صحابہ کو مرتد گردانتا ہے ویڈیو مذکور میں صحابہ کی عظمت کو شریعت کی روشنی میں بیان کرکے ان سے متعلق باطل شبہات واعتقادات کی تردید کی گئی ہے بہت ہی عمدہ بیان ہے ضرور استفادہ کریں.
زیر نظر ویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ قرآن کلام الہی ہے جس میں قیامت تک ایجاد کی جانی والی اشیاء کے بارے میں پیشین گوئی موجود ہے ,نیز مسلمان سائنسدانوں کے بارے میں بھی مختصر روشنی ڈالى گئی ہے جنکی خدمات سے آج اہل یوروپ مستفید ہورہے ہیں مگرہم مسلمان اپنے اسلاف اور انکی سائنسی خدمات کو بھلا بیٹھے ہیں. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں-
زیر نظر ویڈیو میں انکار حدیث کے فتنہ کے سلسلہ میں نہایت ہی تفصیل سے گفتگو کرکے حجیت حدیث کو ثابت کیا گیا ہے اور منکرین حدیث کے باطل شبہات واعتراضات کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے.
زیر نظر ویڈیو میں جماعت اہل حدیثوں کو بارہ مسائل کا جواب دینے پر بریلویوں ودیوبندیوں کی طرف سے بیس لاکہ روپئے کا انعام رکھا گیا ہے ویڈیو مذکور میں اسی کا تفصیلى بیان ہے .
تراویح کی کیا فضیلت ہے؟ سنت سے تراویح کی کتنی رکعت مشروع ہے؟ بیس رکعت تراویح کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ ان سب کے متعلق تفصیلى معلومات حاصل کریں ویڈیو مذکورمیں.