جلال الدین قاسمی - ویڈیوز
عناصر کی تعداد: 73
- اردو مُقرّر : جلال الدین قاسمی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
دل کے بگاڑ سے بگڑتا ہے آدمی= جس نے اسے سنبھال لیا وہ سنبھل گیا: دل انسانی بدن کا مرکز شمارکیا جاتا ہے اگر دل خراب ہوجائے تو پورا بدن خراب ہوجاتا ہے ویڈیو مذکور میں دل کی اصلاح سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں بہت ہی عمدہ گفتگو کی گئی ہے ضرور دیکھیں.
- اردو مُقرّر : جلال الدین قاسمی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیرنظر ویڈیو میں یہ بتا یا گیا ہے کہ یہ دنیا دار الاسباب ہے اسکے دار الاسباب ہونے کا مطلب کہ اللہ نے سارے مسببات کو اسباب کے ساتھ جوڑدیا ہے اگر سبب پایا جائے گا تو مسبب کا وجود ہوگا ورنہ نہیں لیکن کبھی حکمت الہی کے بنا پر سبب کے پائے جانے پر بھی مسبب کا وجود نہیں ہوتا , اور اللہ تعالى ان اسباب کے پیچھے سے اپنی قدرت کی کرشموں کو دکھاتا رہتا ہے گرچہ وہ اس دنیا میں نظرنہیں آتا لیکن یہ منظّم کائنات رب کے وجود پر شاہد ہے .اسی طرح اسبا ب کی دوقسمیں ہیں ظاہری جیسے دولت وقوت وغیرہ 2-باطنی جیسے توکل و ایمان وغیرہ. اسباب ظاہریہ سے زندگی کا بننا ضروری نہیں , ان سے زندگی بنتی ہے اور بگڑ تی بھی لیکن باطنی اسباب سے زندگی بنتی ہے جسکا اللہ نے وعدہ کررکھا ہے.اسی طرح دین بقدر محنت ہے جتنی نیکی کروگے اتنا ہے اجرملے گا اور دنیا بقدر قسمت ہے اتنا ہی ملے گا جتنا اللہ چاہے گا .
- اردو مُقرّر : جلال الدین قاسمی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اولاد ایک عظیم نعمت ہے جسکی تمنا نبیوں نے کی ہے بشرطیکہ گنا ہوں سے دور رہے مگر اسکے ساتھ ساتھ والدین پر اللہ نے بہت ساری ذمہ داریاں بھی عائد کی ہیں کیونکہ نسل نوع کی سب سے بڑی خرابی میں ماں باپ کا بڑا ہاتھ ہے . اگر اولاد کی صحیح اسلامی تربیت ہوتی ہے تو یہی قوم کی مستقبل کو روشن کرتے ہیں اور ماں باپ کی آنکھوں کا ٹھنڈک بنتے ہیں ورنہ قوم وسماج کیلئے باعث عار ثابت ہوتے ہیں. ویڈیو مذکور میں تربیت اولاد کی اہمیت اور اسکے مراحل وغیرہ کے بارے میں تفصیلى روشنی ڈالى گئی ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.
- اردو مُقرّر : جلال الدین قاسمی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
قرآن اور حدیث دونوں میں بڑا گہرا ربط ہے دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوسکتے اگر قرآن اجمال ہے تو حدیث اسکی تفسیر ہے. پوری اسلامی زندگی انہیں دونوں چیزوں کے ارد گرد گھومتی ہے یہی دونوں شریعت کے حقیقی مآخذ ہیں , اور اہل حدیث کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی حدیث کی ہے اور حدیث کی تاریخ عہد رسالت پاک صلى اللہ علیہ وسلم سے ہی ہے . ویڈیو مذکور میں اسی سلسلے میں تفصیلى بیان ہے جو نہایت ہی مفید ہے.
- اردو مُقرّر : جلال الدین قاسمی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
انسا ن جس قسم کی غذا کھاتا ہے اسی طرح کے حالات وجذبات واحسات وافعال واعمال اس سے صادر ہوتے ہیں اسلئے شریعت میں رزق حلال کی بڑی اہمیت وفضیلت آئی ہے اور رزق حرام کے تمام راستوں پر قدغن لگادی گئی ہے. ویڈیو مذکور میں شیخ جلال الدین قاسمی نے اسی سے متعلق نہایت ہی اچھی گفتگو کی ہے بہت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.
- اردو مُقرّر : جلال الدین قاسمی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اس فیدیو میں ساس اوربہو کے ما بین رونما ہونے والے جھگڑوں کا تذکرہ کرکے آپس میں انکے ایک دوسرے کے عائد کردہ حقوق کوشریعت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے .