نمازِ وتر و تہجّد (قرآن و حدیث اور اقوالِ ائمہ کی روشنی میں)
مؤلّفین : أبو عدنان محمد منير قمر - شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
وصف
یہ رسالہ در اصل مصنف کی مستقل کتاب ‘‘ نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع وتر وتہجد وجمعہ’’ کا ایک حصّہ ہے جسے قارئین کے استفادہ کیلئے الگ طور سے شائع کرکے انٹرنٹ پر نشر کیا گیا ہے تاکہ دنیا بھر کے مختلف حصوں میں رہنے والے مسلمان بھائی نمازِ وتر اورتہجّد کے سلسلے میں قرآن وحدیث واقوال ائمہ کی روشنی میں تحقیقی وعلمی معلومات حاصل کرسکیں۔
- 1
نمازِ وتر و تہجّد (قرآن و حدیث اور اقوالِ ائمہ کی روشنی میں)
PDF 1.2 MB 2019-05-02