عشرہ ذی الحج عظمت واہمیت فضائل ومسائل

وصف

عشره ذی الحجہ نہایت ہی اہمیت وفضیلت کا حامل ہے اس عشرہ کی فضیلت کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ تمام بڑی اوراہم عبادات اس عشرہ میں جمع ہوگئی ہیں , جیسے نماز, روزہ ,صدقہ, حج ,قربانی ,تسبیح وتہلیل اورتحمید وتکبیروغیرہ جوکسی اوروقت اورکسی مہینہ میں جمع نہیں ہوتی.

Download
اس پیج کے ذمّے دار کو اپنا تبصرہ لکھیں

علمی زمرے: