-
یوسف بن نوح احمد "عناصر کی تعداد : 3"
وصف :قرآن کریم کے قاری ہیں، اورمملکت سعودی عرب میں مساجد کے ائمہ میں سے ہیں، مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے، اور حرم مکی شریف سے تخرّج حاصل کئے ہیں، اور قرآن کریم کے شعبہ میں بیت اللہ الحرام میں مدرس کےطور پر کام کر رہے یں، اور قرآن کریم ریڈیو میں قاری ہیں، اورآپ کی طریق شاطبیہ میں قراءات عشر ہے۔