-
عیون کوشی "عناصر کی تعداد : 1"
وصف :مغرب کے شہر آسفی میں سن 1967م میں پیدا ہوئے، شہر داربیضاء کے حی اناسی میں مسجد اندلس کے امام وخطیب ہیں، آپ نے نو برس میں قرآن کریم حفظ کرلیا تھا، اور عصری آداب کے شعبہ میں بی اے کی ڈگری حاصل کیا، اور مغرب کے بروایت ورش عن نافع میں قرآن کریم کے بڑے قاریوں میں سے شمار کئے جاتے ہیں۔