-
احمد الحدّاد "عناصر کی تعداد : 1"
وصف :مصرکے قاری ہیں ،انکا مکمل نام:احمد عبد الفتاح محمد الحداد ہے، 25/8/1984م کو پیدا ہوئے، جامعہ ازہر سے 2007م لغات وترجمہ میں گریجویشن کیا، اور 2008م میں تحقیق التراث میں ڈپلوما کیا جوماجستر کیلئے بطور تمہید تھا، اور علوم القرآن میں ایم۔اے کیا، اور ساتھ ہی قراءت عشرہ متواترہ عن الرسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اجازہ حاصل کیا۔