-
محمد شعبان ابوقرن "عناصر کی تعداد : 1"
وصف :مصرکے ایک قاری ہیں، آپ کی پیدائش 1404ھ میں ہوئی، جامعہ ازہر کے قراءات ادارہ سے تجوید وشرعی علوم میں اجازہ حاصل کئے ہیں، اسی طرح عالیۃ القراءات وعلوم شرعیہ ،اور تخصص القراءات العشر الکبری بھی اسی معہد سے حاصل کئے ہیں، اور پروفیسر احمد عیسی معصراوی شیخ عموم مقاری مصریہ کے مراکز کے تدریسی بورڈ کے ممبر ہیں۔