شرح اربعين نووى
مؤلّفین : ابو زکریا النووی - شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - عبدالہادی عبد الخالق مدنی
ترجمہ: عبدالہادی عبد الخالق مدنی
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
وصف
"شرح اربعین نووى "شیخ عبد الہادی مدنی حفظہ اللہ کی نہایت ہی عمدہ ,مختصر اور منفرد شرح ہے جسمیں صرف صحیح احادیث کا التزام کیا گیا ہے اور ہر حدیث کے ترجمہ کے بعد فوائد واحکام کا عنوان دے کرنمبروار نقاط کی شکل میں مسائل ومطالب کو بھی بیان کردیا گیا ہے , آسان اور عام فہم اسلوب میں یہ شرح عوام وخواص سب کیلئے مفید ہے ضرور مطالعہ کریں.
- 1
PDF 3.4 MB 2019-05-02