سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں

وصف

سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں : زیر تبصرہ کتاب ’’سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں‘‘ معروف مبلغہ داعیہ،مصلحہ،مصنفہ کتب کثیرہ اور کالم نگار محترمہ ام عبد منیب صاحبہ کی تصنیف لطیف ہے ۔ جس میں انہوں نے سوگ ،تعزیت کے اسلامی طریقے کو تفصیل سے بیان کرکے قُل، تیجا، چالیسواں ،فاتحہ وغیرہ جیسی بدعی رسومات سے بچنے کی نصیحت کی ہے۔

Download
اس پیج کے ذمّے دار کو اپنا تبصرہ لکھیں