جمشید عالم عبد السلام سلفی : فاضل جامعہ سلفیہ، بنارس، داعی و مبلغ، مؤلف و مترجم کتب اسلامیہ و استاد حدیث المعہد الاسلامی انوار العلوم گنجہڑا، سدھارتھ نگر، یو پی، انڈیا۔
حافظ ثناء اللہ مدنی ہندوستان سے تعلق رکھتے ہیں ،آپ پیس ٹی وی اردو کے مشہور خطیب ہیں ،اور اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیرنگرانی چلنے والے اسلامک انٹرنیشنل اسکول میں بحیثیت استاذ ہیں،اسی طرح اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیرنگرانی چلنے والے شعبہ تحقیق میں ایک ریسرچ ایگزیٹو کے طور پر بھی اپنی ذمے داری نبھارہے ہیں۔