عرض المواد باللغة الأصلية

أعلام وشخصيات

عدد العناصر: 1139

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 10

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 4

    سید حسین موسوی نجف کے علماء میں سے ایک ہیں

  • أردو

    مؤلف, مترجم, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 104

  • أردو

    مؤلف, قارئ, عدد العناصر : 91

    امام وخطیب مسجد نبوی مدینہ

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 0

    تفسیرقرآن"معالم التنزیل " کے مولف

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

    نام: حسینی سید علی عبد الغنی عزازی ہے جنسیت: مصری ۔ تاریخ ولادتـ: 5/12/1956م ہے۔ علمی لیاقت- 1- الشهادات العالية للقراءات من الأزهر الشريف عام 1986م – 1987م, التخصص : قراءات. 2- حصلت علي أجازة بالقراءات العشر من طريق الشاطبية والدرة بالسند. 3- حصلت علي أجازة لقراءة حفص عن الإمام عاصم من طريق الشاطبية( التوسط في المنفصل ). 4- حصلت علي أجازة لقراءة حفص عن الإمام عاصم من طريق الطيبة (القصر في المنفصل ). • الأعمال التي قمت بها: 1- سجلت مصحفاً كاملاً للمعلم بترديد الأطفال. 2- سجلت مصحفاً مرتلاً للقرآن الكريم كاملاًُ بالتوسط في المنفصل. 3- سجلت مصحفاً براوية ورش عن نافع ويذاع في قناة المجد للقران الكريم الفضائية ضمن الروايات المتواترة. 4- سجلت مصحفاً لكيفية تعلم قراءة القرآن الكريم. 5- سجلت أحكام التلاوة علي CDS ووزعت علي الطلاب, وكذلك مذكرة في الأحكام التجويدية

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 20

    آپ انجینئر شریف حکم بن عادل بن حسن بن علي بن خلف بن حسن بن علی معصرانی ہیں جو زمو نویری،عقیلی ،ہاشمی سے ملقب ہیں، ، Sales and Marketing Director - Communications & Networking Management - ie. Me. Me for Automatic control systems, Ltd. Riyadh

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, قارئ, عدد العناصر : 6

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 4

    آپ مجمعہ میں 1384 میں پیدا ہوئے ، آپ کچھ وقت کے لئے شعبہ عقیدہ کے صدر اور اصول دین کالج کے وکیل رہے ۔ آپ نے کئی کتابوں کی تحقیق کی ہے جن میں الفتاوی الحمویۃ الکبری لابن تیمیۃ اور الابانۃ الکبری لابن بطۃ قابل ذکر ہیں ۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 5

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 8

  • أردو

    مؤلف, مُراجع, عدد العناصر : 16

    حیدر علی بن اسماعیل قلمداران ایران کے قم کے دیزیجان گاؤں میں ۱۹۱۳ھ میں پیدا ہوئے، گاؤں کے مکتب میں قرآن کی تعلیم حاصل کرنا شروع کیا، آپ بچپن سے ہی اسلامی کتابوں کے مطالعہ وتحقیق کے کافی شوقین تھے، اور چند سال ہی گزرے تھے نوجوانی ہی میں شعر کہنا شروع کیا اور طہران قم میں صادر ہونے میگزین میں مضمون نگار ہوگئے، اور قم کے مدارس میں تدریسی فریضہ انجام دینا شروع کیا، آپ رحمہ اللہ سیال قلم والے تھے اپنی قلم کو اسلامی مقالات ومضامین لکھنے اور دین حنیف کی تعلیم کی دفاع میں مسخّر کر رکھا تھا۔اور اسلام مخالف عناصر کی تردید کرتے تھے،او واقع حال کی اصلاح کی دعوت دیتے رہے، اور مسلمانوں کی ہمت کو بیدار کرتے رہے، شیعہ کے مرجع ومصلح آیۃ اللہ شیخ محمد مہدی الخالصی سے کافی متاثر ہوئے، اور ان کی اکثر کتابوں کو فارسی زبان میں منتقل کیا، لیکن ا؎پنے شیخ الخالصی سے کافی قدم آگے نکل گئے،اور امامیہ کے بعض اجماعی مسائل سے الگ ہوگئے، جیسے خمس کی ادائیگی کے وجوب کا انکار کیا،اور کہا کہ ائمہ اثنی عشریہ کے بارے میں کوئی شرعی نص نہیں ہے، بلکہ وہ صرف ربانی علماء اور مجتہد فقہاء ہیں،اور اپنے زمانے کے سب سے بہترین لوگ تھے، اور سب سے قریبی متبعین تھے، اور اس موضوع پر اپنی مشہور کتاب طریق الاتحاد نامی کتاب تالیف کرڈالی،اس کی تالیف کے بعد بعض متعصبین وغالی شیعہ کی طرف سے دھوکہ سے قاتلانہ حملہ ہوا۔ اسی طرح انہوں نے کہا کہ: مہدی غائب کے وجود کی کوئی ثبوت نہیں ہے، اور نہ ہی وہ رجوع کرنے والے ہیں، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی بھی شخص کے لئے عصمت وتحفظ نہیں ہے۔اسی طرح قبروں کی ترئین وآرائش سے کچھ بھی فائدہ نہیں ہونے والا ہے، اور قبروں کو چونا گچ کرنے، ان پر قبے ومکانات تعمیر کرنے اور اسے مزارات بنانے سے منع کیا ہے، اور قبروں سے استغاثہ وفریاد طلب کرنا، اور قبروں کا طواف کرنا بہت بڑا جرم ہے۔ بلکہ یہ سب شرکیہ مظاہر ہیں، اس سلسلہ میں آپ نے ایک مشہور کتاب لکھی «بحث حول زيارة المزارات ،متعدد سالوں تک توحید واصلاح کی دعوت دے کر اس دنیائے فانی سے سن ۱۹۸۹, میں اس دار فانی سے کوچ کرگئے اللہ ان کی قبر کو رحمت سے بھر دے۔ ». آپ کی وفات سن ۱۹۸۹ء میں ہوئی، :

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1