-
حسن محمد صالح "عناصر کی تعداد : 2"
وصف :مصر کے قاری ہیں جو محافظہ بحیرہ کے محمودیہ میں پیدا ہوئے، معہد القراءات میں تعلیم حاصل کیا، اور وہیں قراءات عشر پڑھا اسی طرح علوم القرآن کالج میں داخلہ لیا، اور اس وقت نیویارک میں اسلامی مرکز کے امام وخطیب ہیں۔