پیش نظر ویڈیو میں محترم مسیح الدین مدنی حفظہ اللہ نے رمضان کا روزہ رکھنے سے پہلے عقیدہ کی اصلاح کی طرف توجہ دلایا ہے اوررمضان میں کی جانے والی بعض بدعتوں سے دور رہنے کی نصیحت کی ہے۔
پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے توبہ واستغفار کے ذریعے ماہ رمضان کا استقبال کرنے کی دعوت دی ہے، نیز ماہ رمضان کے روزے کی اہمیت وفرضیت ،فضیلت وحکمت،روزے سے متعلق دیگراہم امورکا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔
زیرنظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے خلیفہ ثانی عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی سیرت وحیات اورفضائل ومناقب کو بیان کرکے ان کی شخصیت سے متعلق سبائی سازشوں کو بھی بے نقاب کیا ہے۔
زلزلے کیوں آتے ہیں: زیر نظر ویڈیو میں محترم صفات عالم تیمی مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں زلزلے کی خطرناکی وتباہی اور زلزلے کے اسباب کو ذکر کرکے ہمیں توبہ واستغفار اور کتاب وسنت کی طرف رجوع کرنے کی دعوت دی ہے۔