-
شیرزاد عبد الرحمن طاہر "عناصر کی تعداد : 1"
وصف : آپ شیرزاد بن عبد الرحمن بن طاہر بن حسن کوفی کردی شافعی ہیں شمال عراق کے شہر موصل میں سن 1968م میں محلہ نعمانیہ میں پیدا ہوئے، اور عراق وغیرہ میں متعدد شیوخ سے کسب فیض کیا، جن میں سے چند درج ذیل ہیں:
شیخ عبد اللطیف بن خلیل صوفی، شیخ حافظ علي بن حسن وصابی، شیخ حافظ مقری عبد الرزاق محمد عمارہ، اور عراق ویمن اور امارات کے بہت سارے مساجد میں امامت کئے ۔