Islamhouse.com

  • Android
  • iOS
  • Windows
  • API
  • HTML
  • QuranEnc.com
  • HadeethEnc.com
نوعیت
    • ہوم پیچ
    • تمام زبانیں
    • طباعت کے لئے منتخب کردہ کتابیں
      • تمام
      • مسلمان
      • غیرمسلم
      • مسلمان - غیرمسلم
    • علمی زمرے
    • اسلام کے بارے میں جانکاری حاصل کریں
    • تمام مادّے
      • تمام مادّے
      • کتابیں
      • مقالات
      • فتاوے
      • ویڈیوز
      • آڈیوز
      • Khotab
      • پوسٹرز
      • فیورٹ
      • اپلیکیشنز(تطبیقات)
      • سطح مکتب اپلیکیشنز(تطبیقات)
    • اب اسلام قبول کرنے کیلئے
    • ہماری ویب سائٹس
    • مزید
      • شخصیات
      • مصادر
      • Windows
      • Android
      • iOS
      • QuranEnc.com
      • HadeethEnc.com
    URاردو
    معلومات المواد باللغة العربية

    شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - فتاوے

    عناصر کی تعداد: 26

    1. مین پیج
    2. انٹرفیس کی زبان : اردو
    3. شخصیات
    4. شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
    5. فتاوے
    • فتاوے
      • تمام مادّے
      • کتابیں
      • مقالات
      • فتاوے
      • ویڈیوز
      • آڈیوز
      • Khotab
      • پوسٹرز
    • تمام زبانیں
      • تمام زبانیں
      • اردو
      • ھندی
    • اردو

      ماہِ رجب کی بدعات

      6 / 7 / 1433 , 27/5/2012

      مُفتی : محمد بن صالح العثيمين ترجمہ : طارق علی بروہی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      شيخ محمد بن صالح العثیمین -رحمہ الله- سےماہِ رجب سے متعلق مندرجہ ذیل سوالات کئے گئے جنکا جواب مختصراً پیشِ خدمت ہے: 1- ایک مسلمان کو کیا اعمال بجالانے چاہئے اگراسے یہ راتیں مثلاً ربیع الاول کی پہلی رات یا رجب کی پہلی رات میسرآجائے؟ 2-جمہوریہ شمالى یمن سے ایک سائل سوال پوچھتا ہے کہ: ہمارے یہاں یمن میں ایک مسجد تعمیرہے جسکا نام مسجد معاذ بن جبل (رضی اللہ عنہ) ہے مگروہ مسجد الجند کے نام سے مشہورہے- ماہِ رجب کے ہرجمعہ کو لوگ مردوزَن اس کی زیارت کوآتے ہیں، کیا یہ مسنون ہے اس بارے میں نصیحت فرمائیں؟ 3- اللہ تعالى آپ کی حفاظت فرمائے اورثابت قدمى عطا فرمائے ،یہ ایک دوسراسائل دریافت کرتا ہے کہ رجب کی آٹھویں تاریخ کوروزہ رکھنے اوراسی طرح اس مہینے کی ستائیسویں تاریخ کو روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟ 4- بارک اللہ فیکم! سامعین میں سے آدم عثمان صاحب سوڈان سے پوچھتے ہیں کہ رجب کی پہلی جمعرات کا روزہ رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟

    • اردو

      کیا حائضہ عرفات میں دعاؤں کی کتابوں سے پڑھ سکتی ہے؟

      1 / 12 / 1430 , 19/11/2009

      مُفتی : عبد العزيز بن عبد الله بن باز مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      کیا حائضہ کیلئے یہ جائز ہے کہ وہ عرفہ کے دن دعاؤں کی کتابیں پڑھے باوجودیکہ ان میں قرآنی آیات بھی ہوتی ہیں-؟

    • اردو

      عید محبت اور کافروں کی دیگر عیدوں سے متعلق اہل علم کے فتوے

      19 / 2 / 1430 , 15/2/2009

      مُفتی : گروہ علماء ترجمہ : مقصود الحسن الفيضي مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      زیرنظرفتوى میں عید حب(ویلنٹائن ڈے) اورکافروں کی دیگرعیدوں سے متعلق کبارعلماء کے اقوال کوجمع کردیا گیا ہے نہایت ہی مفید ہے ضرورپڑہیں.

    • اردو

      نئے ھجری سال کی مبارکباد دینے کاحکم

      24 / 1 / 1430 , 21/1/2009

      مُفتی : محمد بن صالح العثيمين مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      زیرنظرفتوی میں نئی ہجری سال کی آمدپرمبارکبادی پیش کرنے کا شرعی حکم بیان کیا گیا ہے.

    • اردو

      شوال کے چھ روزے

      21 / 9 / 1429 , 22/9/2008

      مُفتی : محمد بن صالح العثيمين مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      زیر نظر فتوى شوال کے چھ روزوں کے بیان میں ہے.

    • اردو

      كيا ذبح کے لئے عقیدہ کا صحیح ہونا ضروری ہے؟

      22 / 4 / 1429 , 29/4/2008

      مُفتی : عبد العزيز بن عبد الله بن باز مُفتی : شيخ الاسلام ابن تيمية مُفتی : محمد بن إبراهيم آل الشيخ مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

      کیا ذبح کیلئے عقیدہ کا صحیح ہونا ضروری ہے؟ اہل کتاب –یہودونصارى’ , مجوس, شیعہ وروافض ,قبرپرست ,تارک صلو’ۃ اوردیگرکفارومشرکین کے ذبیحہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟اہل کتاب ومشرکین کے برتنوں کےاستعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ ان سب کے بارے میں كتاب وسنت کی روشنی میں علماء سلف وخلف کے اقوال کوبیان کیا گیا ہے.

    صفحہ : 2 - سے : 2
    • شروعات
    • «
    • 1
    • 2
    • آخری

    اہم لنکس

    • قاريء محتوى دار الإسلام
    • ما لا يسع أطفال المسلمين جهله
    • تفسير السعدي
    • رياض الصالحين
    • ہم سے رابطہ کریں
    • قرآن کریم انسائیکلوپیڈیا
    • موسوعۃ الاحادیث النبویہ مترجم

    ہمیں فالو کریں

    یا ہمارے ڈاک لسٹ میں شریک ہوں

    © IslamHouse.com ویب سائٹ

    (دیکھنےکی )زبان اختیار کریں

      ہمیں فالو کریں

        یا ہمارے ڈاک لسٹ میں شریک ہوں