زیر نظر ویڈیو میں بریلوی اور اہل حدیث کے مابین علمی تحقیقی مناظرہ پیش کیا گیا ہے جسکے اندر یہ ثابت کیا گیا ہے کہ فرقہ بریلویہ کے اکثرعقائد واعمال کتاب وسنت صحیحہ کے مخالف ہیں جن سے اجتناب کرنا ضروری ہے.
واقعہ کربلا کی حقیقت: کربلا کے متعلق بہت ساری من گھڑ ت داستا نیں اور افسانے لوگوں میں مشہور ہیں جسمیں باطل وموضوع روایات کا سہارا لیا گیا ہے جنکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ,زیرنظر ویڈیو میں اسی سے متعلق مختصر بیان پیش خدمت ہے تاکہ اسکی اصل حقیقت واضح ہو جا ئے.
زير نظر ویڈیو میں قرآن و حدیث کے دلائل سے نبی کريم صلی اللہ علیہ وسلم پر موت آنے کو ثابت کیا گیا ہے اور آپ کو دنیوی زندگی کی طرح قبر میں زندہ ماننے والوں کی گمراھی بیان کی گئی ھے۔
اس ویڈیو سی ڈی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سے لے کروفات تک کے حالات بڑے دلنشیں انداز میں بیان کئے گئے ھیں۔ نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضروردیکھیں اورنبی پاک صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے مطابق اپنی زندگی کوڈھالنے کی کوشش کریں.
زیرنظر ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ حقیقی سعادت مند کون ہیں ,انکی کیا صفات ہیں؟ اوركس طرح دنیا وآخرت میں انسان سعادت کا مستحق ہوسکتا ہے؟نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضروردیکھیں.