پانچ اہم دینی مسائل
مؤلّف : حافظ عمران ایوب لاہوری
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
وصف
پانچ اہم دینی مسائل: پیش نظر کتاب میں مشہور دینی اسکالر حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ نے کتاب وسنّت صحیحہ اورمستند علمائے کرام کے اقوال کی روشنی میں عشرہ ذوالحجہ، عیدین ،قربانی، عقیقہ اور نومولود سےمتعلقہ مسائل کا تحقیقی تذکرہ فرمایا ہے۔نہایت ہی عمدہ تالیف ہے ضرور مطالعہ کریں اور دعائیں دیں۔
- 1
PDF 10.5 MB 2019-05-02