علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

ویڈیوز

عناصر کی تعداد: 1634

  • اردو

    MP4

    زیر نظر ویڈیو میں اہل حدیث کے منہج کو نہایت ہی مدلل انداز میں بیان کیا گیا ہے اور خاص کے شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی دعوت کی خصوصیات کو ذکرکیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ ہماری نجات صرف اور صرف کتاب وسنت اور منہج سلف صالحین کو اپنا کر ہی ممکن ہے.

  • اردو

    MP4

    اولاد ایک عظیم نعمت ہے جسکی تمنا نبیوں نے کی ہے بشرطیکہ گنا ہوں سے دور رہے مگر اسکے ساتھ ساتھ والدین پر اللہ نے بہت ساری ذمہ داریاں بھی عائد کی ہیں کیونکہ نسل نوع کی سب سے بڑی خرابی میں ماں باپ کا بڑا ہاتھ ہے . اگر اولاد کی صحیح اسلامی تربیت ہوتی ہے تو یہی قوم کی مستقبل کو روشن کرتے ہیں اور ماں باپ کی آنکھوں کا ٹھنڈک بنتے ہیں ورنہ قوم وسماج کیلئے باعث عار ثابت ہوتے ہیں. ویڈیو مذکور میں تربیت اولاد کی اہمیت اور اسکے مراحل وغیرہ کے بارے میں تفصیلى روشنی ڈالى گئی ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.

  • اردو

    قرآن اور حدیث دونوں میں بڑا گہرا ربط ہے دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوسکتے اگر قرآن اجمال ہے تو حدیث اسکی تفسیر ہے. پوری اسلامی زندگی انہیں دونوں چیزوں کے ارد گرد گھومتی ہے یہی دونوں شریعت کے حقیقی مآخذ ہیں , اور اہل حدیث کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی حدیث کی ہے اور حدیث کی تاریخ عہد رسالت پاک صلى اللہ علیہ وسلم سے ہی ہے . ویڈیو مذکور میں اسی سلسلے میں تفصیلى بیان ہے جو نہایت ہی مفید ہے.

    انسا ن جس قسم کی غذا کھاتا ہے اسی طرح کے حالات وجذبات واحسات وافعال واعمال اس سے صادر ہوتے ہیں اسلئے شریعت میں رزق حلال کی بڑی اہمیت وفضیلت آئی ہے اور رزق حرام کے تمام راستوں پر قدغن لگادی گئی ہے. ویڈیو مذکور میں شیخ جلال الدین قاسمی نے اسی سے متعلق نہایت ہی اچھی گفتگو کی ہے بہت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.

  • اردو

    MP4

    دين اسلام میں حدیث کی کیا اہمیت ہے؟ حدیث کو قلمبند کرنے میں کیا کیا پریشانیان اٹھانی پڑیں.حدیث کی حجیت کے منکرین کون ہیں؟ ان کے مزعومہ شبہات کیا ہیں؟ کتب ستہ کسے کہتے ہیں ؟ کیا ان پرصحاح ستہ کا اطلاق کرنا صحیح ہے؟ ان سب کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کریں شریط مذکور میں.

    ماہ محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے جسکی دسویں تاریخ کو خاص فضیلت واہمیت حاصل ہے لیکن افسوس کہ اس مبارک مہینہ کی آ غاز سے ہی امت کے ایک طبقہ کے اندر غم وماتم اور گریہ وزاری شروع ہوجاتا ہے. اور صحابہ کرام کو سب وستم کا نشا نہ بنایا جا تا ہے زیر نظر ویڈیو میں ماہ محرم اور یوم عاشوراء کی فضیلت کو بیان کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اس کا شہادت حسین رضی اللہ عنہ سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ اسے شروع اسلام سے ہی فضیلت حاصل ہے.

  • اردو

    MP4

    اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث اور اقوال اھل علم کی روشنی میں اللہ کے خوف کی اھمیت، فضیلت اور فرضیت بیان کی گئی ھے۔

    اس ویڈیو سی ڈی میں صحیح تاریخ کے حوالے سے شھادت حسین رضی اللہ عنہ کو مفصل بیان کیا گیا ھے۔