- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- توحید اور اس کی قسمیں
- عبادت اور اس کی انواع
- اسلام
- ایمان اور اس کے ارکان
- ایمان کے مسائل
- احسان
- کفر
- نفاق
- شرک اور اس کی خطرناکی
- بدعت، اس کے انواع اور اس کی کچھ مثالیں
- صحابہ و آل بیت
- توسّل
- ولایت و کرامت اولیاء
- جن
- اسلام میں دوستی و دشمنی کے احکام
- اہل سنت و جماعت
- ادیان و مِلل
- فرقے
- اسلام کی طرف منسوب فرقے
- معاصر فکری مذاہب
- فقہ
- عبادات
- معاملات
- قسم و نذر
- خاندان
- دوا و علاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- قضا
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل پر مبنی فقہ
- اقلّیات کے مسائل پر مبنی فقہ
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوی
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- فضائل اعمال و طاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- عربی زبان
- اسلام کی دعوت
- Issues That Muslims Need to Know
- رقائق و مواعظ
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- اسلامی دعوت کی صورت حال
- اردو تحریر : عبد اللہ بن صالح الفوزان ترجمہ : ممتاز عالم نسيم أحمد
یہ کتاب شیخ عبداللہ صالح فوزان حفظہ اللہ کی کتاب احادیث عشرہ ذی الحجہ وایام تشریق کے ساتھ مطبوع شیخ ہی کے مختصر رسالہ احادیث شہر اللہ المحرم کا اردو ترجمہ ہے، اللہ اسے لوگوں کے لئے نفع بخش بنائے۔
- اردو تحریر : حافظ مبشر حسین لاہوری مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظرمقالہ میں حافظ مبشرحسین لاہوری حفظہ اللہ نے محرّم الحرام کے فضائل ومسائل اورصوم عاشوراء کے بارے میں شرعی گفتگو کرکے ماہ محرّم میں روزوں کے منافی امورکا تذکرہ کرکے ان سے بچنے کی نصیحت فرمائی ہے۔ اپنے موضوع پر نہایت ہی بہترین مقالہ ہے ضرور مطالعہ فرمائیں
- اردو
- اردو تحریر : سیّد حسین عمرى مدنى مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیرنظر کتابچہ میں ماہ محرم خصوصاً یوم عاشوراء کی اہمیت وفضیلت بیان کی گئی ہے اور قاتلین حسین-رضی اللہ عنہ- سے پردہ اٹھاکر اس دن کو سوگ وماتم اور غیرشرعی رسوم میں تبدیل کرنے سے روکا گیا ہے.نہایت ہی مفید مضمون ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.
- اردو تحریر : انصار زبیر محمدی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
جب ظلم گزرتا ہے حد سے قدرت کوجلال آجاتا ہے : فرعون کا سرجب اٹھتا ہے موسی کوئی پیداہوتا ہے محرّم الحرام فرعونی ظلم سے نجات اوردنیا کے ظالموں کے لئےعبرت ودرس کا مہینہ ہے.
- اردو تحریر : آصف عثمانی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیرنظرمضمون میں محرّم الحرام کی اہمیت و فضیلت کوبیان کرکے اسمیں پائی جانے والی بدعات کا شرعی جائزہ لیا گیا ہے.
- اردو
محرم الحرام حقیقت کے آئنے میں : محرم الحرام ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جنہیں اللہ نے حرمت والا قرار دیا ہے اسی مہینے سے سن ہجری کا آغاز ہوا،اور اسی مہینے کی دس تاریخ کو موسیٰ علیہ السلام کی قوم کو فرعون سے نجات ملی، اسی لئے موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم نے اس دن بطور شکر روزہ رکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےاس دن خودروزہ رکھا اور صحابہ کرام کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دیا البتہ انہیں یہود کی مخالفت کا بھی حکم دیا،لہذا اس دن کا شہادتِ حسینؓ سے کوئی تعلق نہیں،اورنہ ہی اس دن گریہ وماتم کرنا جائز ہے۔
- اردو
ماہ محرّم ایک عظمت وبرکت والا اور سن ہجری کا پہلا مہینہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ابتدائے آفرینش سے حرمت وادب والا مہینہ قراردیا ہے، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ماہ میں بکثرت نفلی روزے رکھنے بالخصوص یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کی ترغیب دی ہے ۔ لیکن اسلام کی حقیقت سے نا آشنا اسلام کے کچھ دعویداروں نے اس ماہ کو سوگ وماتم اور بدعات وخرافات کا پلندہ بنادیاہے۔افسوس کی بات یہ ہے کہ بر صغیر ہندو پاک میں بہت سے اہل سنت بھی شیعہ کی نقالی اور ہمنوائی میں اس ماہ میں بہت ساری بدعات وخرافات کا ارتکاب کرتے ہیں، زیر نظر کتاب میں انہی مروجہ بدعات کی حقیقت سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔