علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

درجہ بندیوں کا شجرہ

عناصر کی تعداد: 2937

  • اردو

    MP4

    عربی زبان اہل جنت اور قرآن کی زبان ہے - دین کو صحیح طور سے سمجھنے کیلئے عربی زبان کا سیکھنا ضروری ہے چنانچہ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے "قرآن اندر اسٹینڈنگ اکیڈمی" حیدرآباد کی جانب سے اردو زبان میں "عربی بول چال " کا یہ ویڈیو اور کتاب تیار کیا گیا ہے تاکہ قرآن کریم اور عربی زبان کو آسانی سے سمجھا جا سکے.

  • اردو

    MP4

    عربی زبان اہل جنت اور قرآن کی زبان ہے - دین کو صحیح طور سے سمجھنے کیلئے عربی زبان کا سیکھنا ضروری ہے چنانچہ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے "قرآن انڈر اسٹینڈنگ اکیڈمی" حیدرآباد کی جانب سے اردو زبان میں "عربی بول چال " کا یہ ویڈیو اور کتاب تیار کیا گیا ہے تاکہ قرآن کریم اور عربی زبان کو آسانی سے سمجھا جا سکے.

  • اردو

    PDF

    "آیات بینات" تحفہ اثنا عشریہ کے بعد اپنی نوعیت کی یہ ایک منفرد تصنیف ہے جسکا انداز مناظرانہ ہے. اسکو ایک ایسے شخص نے لکھا ہے جو تمام جزئیات وتفصیلات اور باریکیوں سے واقف تھا اور جس نے دونوں مذاہب شیعہ وسنی کا عمیق مطالعہ کرکے شیعہ امامیہ مذہب کی خامیوں اور کوتاہیوں کو اچھی طرح سمجھ لیا تھا- اس کتاب میں بعض وہ معلومات فراہم کی گئی ہیں جن سے عام طور پر لوگوں کو واقفیت نہیں تھی, مثلاً : "طینت" کا مسئلہ- کافی پڑھے لوگ بھی اس عقیدہ کا تصور نہیں کرسکتے تھے جو اس مسئلہ سے وابستہ ہے- محسن الملک نے عام آدمیوں کو نہ صرف اس سے روشناس کرایا بلکہ اسکے علاوہ اور بھی متعدد عجائب وطلسمات ہیں جنکو اس کتاب نے بے نقاب کیا ہے – یہ کتاب مناظرہ کرنے والوں کیلئے تو ایک قیمتی تحفہ ہے ہی ,اسکے علاوہ دوسرے لوگوں کیلئے بھی ایک قابل مطالعہ ہے- ہر شخص کے واسطے ضروری ہے کہ وہ اپنے ایمان کو تازہ اور عقائد کو مضبوط کرنے کیلئے یہ کتاب نہایت توجہ سے پڑھے- اگرایسا کیا گیا تو یقین ہے کہ راہ راست سے بھٹکنے کے امکانات بہت کم ہوجائیں گے-

  • اردو

    MP3

    زیر نظر کیسٹ میں تخلیق کائنات اور تخلیق آدم سے لیکر عیسى علیہ السلام تك کے حقیقی واقعات وقصے بیان کئے گئے ہیں- نیز آخر میں رحمت عالم صلى اللہ علیہ وسلم اور امہات المؤمنین کی سیرت و واقعات کو مزید تفصیل سے بیان کیا گیا ہے. نہایت ہی مفید بیان ہے ضرور سنیں.

  • اردو

    زیر نظر ویڈیو میں ائمہ اربعہ امام ابوحنیفہ ,امام مالک,امام شافعی ,امام احمد ابن حنبل رحمہم اللہ کی تعلیمات کو پیش کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ تمام ائمہ حق پرتھے سبھوں نے قرآن وحدیث پرعمل کرنے کی سختی سے تاکید کی ہے اور اسکے مخالف بات کو دیوارپرمارنے یعنی اسے رد کرنے کا حکم دیا .لہذا کسی کیلئے جائز نہیں کہ حدیث کے ہوتے ہوئے ائمہ کی بات کواپنائے اورحدیث کو چھوڑدے یا اسکی غلط تأویل کرے.

    قرآن کی تاریخی مقامات: زیرنظر ویڈیو میں قرآن کی تاریخی مقامات بیان کئے گئے ہیں اور آدم علیہ السلام سے لیکر محمد صلى اللہ علیہ وسلم تک جو گزشتہ امتوں کے ساتھ انبیاء کرام کی نافرمانیوں پر عذاب ہوا اسکا تذکرہ ہے تاکہ مجرم اور نافرمان لوگ عبرت حاصل کریں. بہت ہی مفید ویڈیو ہیں ضرور دیکھیں.

    زیر نظر ویڈیو میں اہل حدیث کے منہج کو نہایت ہی مدلل انداز میں بیان کیا گیا ہے اور خاص کے شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی دعوت کی خصوصیات کو ذکرکیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ ہماری نجات صرف اور صرف کتاب وسنت اور منہج سلف صالحین کو اپنا کر ہی ممکن ہے.

  • اردو

    MP4

    اولاد ایک عظیم نعمت ہے جسکی تمنا نبیوں نے کی ہے بشرطیکہ گنا ہوں سے دور رہے مگر اسکے ساتھ ساتھ والدین پر اللہ نے بہت ساری ذمہ داریاں بھی عائد کی ہیں کیونکہ نسل نوع کی سب سے بڑی خرابی میں ماں باپ کا بڑا ہاتھ ہے . اگر اولاد کی صحیح اسلامی تربیت ہوتی ہے تو یہی قوم کی مستقبل کو روشن کرتے ہیں اور ماں باپ کی آنکھوں کا ٹھنڈک بنتے ہیں ورنہ قوم وسماج کیلئے باعث عار ثابت ہوتے ہیں. ویڈیو مذکور میں تربیت اولاد کی اہمیت اور اسکے مراحل وغیرہ کے بارے میں تفصیلى روشنی ڈالى گئی ہے نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.

  • اردو

    MP4

    قرآن اور حدیث دونوں میں بڑا گہرا ربط ہے دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوسکتے اگر قرآن اجمال ہے تو حدیث اسکی تفسیر ہے. پوری اسلامی زندگی انہیں دونوں چیزوں کے ارد گرد گھومتی ہے یہی دونوں شریعت کے حقیقی مآخذ ہیں , اور اہل حدیث کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی حدیث کی ہے اور حدیث کی تاریخ عہد رسالت پاک صلى اللہ علیہ وسلم سے ہی ہے . ویڈیو مذکور میں اسی سلسلے میں تفصیلى بیان ہے جو نہایت ہی مفید ہے.

    انسا ن جس قسم کی غذا کھاتا ہے اسی طرح کے حالات وجذبات واحسات وافعال واعمال اس سے صادر ہوتے ہیں اسلئے شریعت میں رزق حلال کی بڑی اہمیت وفضیلت آئی ہے اور رزق حرام کے تمام راستوں پر قدغن لگادی گئی ہے. ویڈیو مذکور میں شیخ جلال الدین قاسمی نے اسی سے متعلق نہایت ہی اچھی گفتگو کی ہے بہت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.

  • اردو

    PDF

    زیر نظر کتاب میں مصنف نے انسان کی موت سے لیکر اسکی تدفین تک اور تدفین کے بعد اسکے لواحقین کی جذباتی کیفیت اسلام کے مطابق کس طرح ہونی چاہئے اسکو بڑی وضاحت سے بیان کیا ہے جیسے بیماری اور بیمارپرسی کے احکام, نماز جنازہ سے متعلق احکام ومسائل اور نماز جنازہ کی ادائیگی کا طریقہ کار, تدفین کے احکام, کفن کے احکام, قبروں کی زیارت کے حوالے سے شرعى احکام ومسائل اور انسانی وفات کے بعد اسکے لئے نیکیون کا سلسلہ کسطرح باقی رہ سکتا ہے اسکی وضاحت کے ساتھ ساتھ مروجہ ایصال ثواب کے طریقے اور ان کے بارے میں شرعى راہنمائی پر مبنى مدلل اور جامع ومانع گفتگو فرمائی ہے.

  • اردو

    PDF

    کیا مسجد حرام میں بعض انبیاء کی قبریں ہیں؟ اس سلسلہ میں پائی جانے والى روایات کی صحت کیسی ہیں ؟ ان سب کے بارے میں تحقیقى علم حاصل کریں مقالہ مذکورہ میں.

  • اردو

    PDF

    ماہ صفر کے مسائل: زیر نظر مقالہ میں ماہ صفر کے احکام ومسائل کے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں مختصر روشنی ڈالی گئی ہے نیز اس ماہ سے نحوست وبد شگونی لینے سے روکا گیا ہے.

  • اردو

    PDF

    زیر نظر کتاب میں ڈاکٹر ابو جابر عبداللہ دامانوی نے نماز جنازہ سے متعلق تمام احکامات کا احاطہ کیا ہے-جس میں نماز جنازہ کے مکمل مسنون طریقے کے ساتھ ساتھ تعزیت اور زیارت القبور کا طریقہ شامل ہے- اس کے علاوہ مصنف نے جنازہ سے متعلق پائی جانے والی دیگر بدعات اور مسائل کے حوالے سے مکمل راہنمائی فراہم کی ہے-

  • اردو

    PDF

    دین اسلام ایک ایسا فطری اور عالمگیر مذہب ہے جسکے اصول وفرامین قیامت تک کے لوگوں کے لئے شمع ہدایت کی حیثیت رکھتے ہیں – جبکہ دیگر الہامی مذاہب تحریف کا شکار ہو کر ضلالت وگمراہی کے گڑھوں میں جا پڑے- زیر نظر کتاب میں مولانا ثناء اللہ امر تسری رحمہ اللہ نے اسلام اور مسیحیت کا موازنہ پیش کرتے ہوئے مسیحیت کے حامی پادریوں کی اسلام کے خلاف لکھی گئی تین کتب کا یکجا کافی و شافی اور مدلل جواب دیا ہے۔-کتاب کے شروع میں اسلام کے اصول مساوات پر روشنی ڈالتے ہوئے اس مغالطے کا تفصیلی رد کیا گیا ہے کہ اسلام میں عالمگیر ہونے کی صلاحیت نہیں- مزید برآ ں مسیحیت کی عالمگیری پر ایک نظر ڈالتے ہوئے اسلام اور مسیحیت کے اصولوں کا موازنہ اور اسلام دین فطرت ہے، کے موضوع پر ایک علمی مقالہ پیش کیا گیا ہے- تقابلی مذاہب کے مطالعہ سے شغف رکھنے والوں اور عیسائی مشنریوں کے گمراہ کن پروپیگنڈوں کے جواب میں یہ ایک شاندار تصنیف ہے۔