علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

درجہ بندیوں کا شجرہ

عناصر کی تعداد: 2952

  • اردو

    MP3

    اس خطاب میں نمار تراویح ادا كرنے كا طریقہ اور اس كے چند احكام پر روشنی ڈالی گئی ہے

  • اردو

    MP3

    اس ریكارڈنگ كے اندر ماہ رمضان كے آخری دس دنوں اور شب قدر كی فضیلت پر روشنی ڈالی گئی ہے

  • اردو

    MP3

    اس خطاب میں چند ایسی غلطیوں اور كوتاہیوں كی نشان دہی كی گئی ہے جو عموما ماہ رمضان میں روزہ داروں سے واقع ہوتی ہیں

  • اردو

    MP3

    اس خطاب میں ماہ رمضان كے متعلق انتہائی اہم اور ضروی معلومات بیان كی گئی ہے

  • اردو

    MP3

    اس ریكارڈنگ میں نفلی روزوں كی تمام قسمیں مختصرا بیان كی گئی ہیں

  • اردو

    MP3

    اس خطاب میں ماہ رمضان كے دن میں ہمبستری كرنے والے كا شرعی حكم بیان كیا گیا ہے

  • اردو

    MP3

    اس خطاب میں شرعی عذروں كی بنا پر چھوٹے ہوئے روزوں كی قضا كی كیفیت بیان كی گئی ہے

  • اردو

    MP3

    اس ریكارڈنگ كے اندر جن ایام میں شریعت كی نظر میں روزہ ركھنا منع كیا گيا ہے اس پر مختصرا روشنی ڈالی گئی ہے

  • اردو

    MP3

    اس ریكارڈنگ میں روزے كی سنتوں پر مكمل گفتگو ہوئی ہے

  • اردو

    MP3

    اس ریكارڈنگ میں ان كاموں كی وضاحت كی گئی ہے جن كے روزہ كے دوران ارتكاب سے روزہ فاسد یا باطل نہیں ہوتا

  • اردو

    MP3

    اس ریكارڈنگ میں ان امور كا ذكر كیا گيا ہے جن كی وجہ سے روزہ باطل ہو جاتا ہے

  • اردو

    MP3

    اس ریكارڈنگ میں روزوں كی شرطیں اور اس كے اركان كی وضاحت كی گئی ہے

  • اردو

    MP3

    اس ریكارڈنگ میں ماہ رمضان كے روزوں كے احكام بیان ہوئے ہیں

  • اردو

    MP3

    اس ریكارڈ كے اندر ماہ رمضان كی اہم فضیلتوں كو اجاگر كیا گیا ہے

  • اردو

    MP3

    ماہ رمضان پانے والوں كے لئے ایك پیغام ہے كہ وہ اس مہینے سے كیسے مستفید ہو ، اور اس ماہ مبارك كے خیرات و بركات كیسے حاصل كرے ۔

  • اردو

    PDF

    سرور کائنات نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ ایسا سدا بہار موضوع ہے جس پربے شمارلوگوں نے مختلف زبانوں میں خامہ فرسائیاں کی ہیں اورقیامت تک اس سعادتِ عظمیٰ کا سلسلہ جاری رہے گا۔ لیکن ایسی کتابیں معدودے چند ہی تھیں جن میں آپﷺ کی حیات طیبہ کو ایسے انداز میں پیش کیا گیا ہو جو ایک مسلمان کے لیے اسوۂ حسنہ ولائحہ عمل ثابت ہو، کیونکہ آپﷺ کی ذات گرامی ہرمسلمان کے لیے اسوۂ حسنہ، شمع راہ اوراسلامی تعلیمات وہدایات کا مکمل نمونہ ہے اورجب تک آپﷺ کا اسوۂ حسنہ ہمارے سامنے نہ ہو اس وقت تک نہ ہم اسلام کو سمجھ سکتے ہیں اور نہ صحیح طور پر اس پر عمل کرسکتے ہیں اورنہ ہی سعادت وہدایت اور کامیابی کی منزل تک پہنچ سکتے ہیں۔ اورسیرت نبویہ علیہ الصلاۃ والسلام کے اس بحر ذخار میں علامہ ابن القیمؒ کی زاد المعاد’’توشۂ آخرت‘‘ سرفہرست رکھی جانے والی عظیم الشان کتاب ہے، جس میں آپﷺکی حیات طیبہ کو بطوراسوہ ونمونہ پیش کرنے کی قابل قدرکوشش ہے اورجس میں پوری جامعیت اورپوری تحقیق کے ساتھ نبی کریمﷺ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کی توضیح کی گئی ہے۔چنانچہ مذکورہ کتاب کو آپﷺ کی حیاتِ طیبہ،اسوہ حسنہ،شب وروز کے معمولات،عادات،اخلاق،خصائل وشمائل،صفات وغزوات پرمشتمل انسائیکلوپیڈیا قراردیا جائے توذرا مبالغہ نہ ہوگا۔ یہ کتاب چونکہ اپنی ضخامت وطوالت کے سبب ہرشخص کے مطالعہ میں بآسانی نہیں آسکتی تھی اسی لیے شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہابؒ نے بڑی خوش اسلوبی سے اختصار کرکے ہرعام وخاص کے لیے اس سے استفادہ کرنا آسان کردیا۔ کتا ب کی اہمیت کے پیش نظراور اردو داں طبقہ کی آسانی کے لیے مولانا سعید احمد قمرالزمان ندوی حفظہ اللہ نے سلیس اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔ رب کریم سے دعا ہے کہ ہم سب کو رسولﷺ کے اسوۂ حسنہ پرچلنے کی توفیق دے،اور ہماری اخروی زندگی کے لیےاسے بہترین زادہ راہ بنائے۔آمین!

  • اردو

    PDF

    سوال : كيا طلاق رجعى والى عورت اپنے خاوند كے گھر ميں ہى سارى عدت گزارے گى يا كہ خاوند كے رجوع كرنے تك ميكے ميں رہے گى ؟

  • اردو

    PDF

    سوال: حيض كے پہلے دن بيوى اپنے خاوند كو بتانا بھول گئى كہ اسے حيض شروع ہو چكا ہے، اور خاوند سے طلاق كا مطالبہ كر ديا، خاوند نے تيسرى طلاق بھى دے دى، پھر بيوى كو ياد آيا كہ اسے تو حيض آيا ہوا ہے لہذا اس نے خاوند كو بتايا، برائے مہربانى آپ يہ بتائيں كہ اس سلسلہ ميں شرعى موقف كيا ہے ؟

  • اردو

    PDF

    سوال: الحمد للہ ميں مسلمان ہوں، اورميرا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ کی حکمت ہے، چاہے ہميں اس کی حكمت سمجھ میں آئے یا نہ آئے، اللہ عزوجل كو یہ علم ہے كہ كس چيز ميں ہمارا فائدہ ہے. میں جانتا ہوں كہ عقد ِنكاح ميں جو سختى ہے اس ميں حكمت يہ ہے كہ خرابى اور فساد سے اجتناب اور بُعد پيدا ہو جائے ، تا كہ كوئى عورت زنا كر كے يہ نہ كہے كہ ميں تو شادى شدہ ہوں ليكن طلاق كے معاملہ ميں اتنى آسانى كيوں. صرف ايك كلمہ كے ساتھ ہى شادى ختم ہو جاتى ہے اور پھر بغير گواہوں كے ہى اور لوگوں كو بتائے بغير ہى، اور پھر طلاق تين طلاقوں ميں محدود ہے، كيا خاندان كى تباہى ميں يہ آسانى نہیں ہے ؟ اور اسى طرح طلاق ميں گواہوں كا نہ ہونے ميں بھى خرابى نہیں ہے كیونکہ اگر طلاق دينے والا خاوند طلاق پر گواہ نہیں بناتا تو بيوى وراثت كا مطالبہ كر سكتى ہے، اور پھر زنا سے حاملہ ہونے كے بعد وہ طلاق دينے والے شخص كى طرف اسے منسوب بھى كر سكتى ہے ؟

  • اردو

    PDF

    سوال:ايك حائضہ عورت مسجد كى علمى مجلس يا حفظ قرآن كى كلاس ميں شامل ہونا چاہتى ہے، يہ علم ميں رہے كہ وہ كلاس سے غائب نہیں ہوتى اور اگر غائب ہو تو بہت سے مسائل كا حصول ناممكن ہو جائے گا جو بعد ميں حاصل نہیں ہو سكتے، تو كيا اس كے ليے كسى معين شروط كے ساتھ مسجد ميں داخل ہونا جائز ہے، اور اس مسئلہ ميں علماء كرام كى راجح رائے كيا ہے ؟