علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

عناصر کی تعداد: 1546

  • اردو

    MP4

    اس فیدیو میں قرآن کی عظمت کوبیان کرکے اس کے احکام وفرامین کے مطابق زندگی گزارنے کولازم قراردیا گیا ہے.

    اختلاف کسے کہتے ہیں؟ اسکی کتنی قسمیں ہیں؟ کیا امت کے ما بین اختلاف رحمت ہے یا زحمت ؟ صحابہ کے درمیان اختلاف کی نوعیت واسباب کیا تھے ؟ ان سب کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کریں ویڈیو مذکور میں.

  • اردو

    YOUTUBE

    کتاب وسنت میں اختلاف وانتشار سے سختی سے منع کیا گیا ہے اور آپس میں اتحاد واتفاق کو اپنانے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ اتحاد واتفاق سے اسلام کو غلبہ وتقویت حاصل ہوتی ہے. اور ناحق اختلاف وانتشار سے آپس میں بغض وعداوت کی آگ بھڑک اٹھتی ہے اور اسلام اور ومسلمانوں کو ذلت وشکست سے دوچار ہونا پڑتا ہے.ویڈیو مذکو ر میں اسی سے متعلق مختصر بيان ہے.

  • اردو

    MP4

    زیرنظر ویڈیو میں آپکی خدمت میں ایک ایسے پاکستانی دیوبندی مفتی کی توبہ کی کہانی خود اسی کی زبانی پیش کررہے ہیں جسے سن کرانشاء اللہ حق کی راہیں آپ کیلئے آسان ہوجائیں گی . ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ اس مواد کو بطور ہدیہ دوسرے احباب کو پیش کریں ممکن ہے یہ معمولی سا تحفہ کسی کی ہدایت کا سبب بن جائے.