- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- توحید اور اس کی قسمیں
- عبادت اور اس کی انواع
- اسلام
- ایمان اور اس کے ارکان
- ایمان کے مسائل
- احسان
- کفر
- نفاق
- شرک اور اس کی خطرناکی
- بدعت، اس کے انواع اور اس کی کچھ مثالیں
- صحابہ و آل بیت
- توسّل
- ولایت و کرامت اولیاء
- جن
- اسلام میں دوستی و دشمنی کے احکام
- اہل سنت و جماعت
- ادیان و مِلل
- فرقے
- اسلام کی طرف منسوب فرقے
- معاصر فکری مذاہب
- فقہ
- عبادات
- معاملات
- قسم و نذر
- خاندان
- دوا و علاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- قضا
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل پر مبنی فقہ
- اقلّیات کے مسائل پر مبنی فقہ
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوی
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- فضائل اعمال و طاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- عربی زبان
- اسلام کی دعوت
- Issues That Muslims Need to Know
- رقائق و مواعظ
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- اسلامی دعوت کی صورت حال
- اردو
- اردو Lecturer : حسام بن عبد العزيز الجبرين
اعترافِ گناہ سے گناہ مٹ جاتے ہیں
- اردو
- اردو
- اردو Lecturer : حسام بن عبد العزيز الجبرين ترجمہ : سیف الرحمن تیمی
ان کے اعمال ان کو لے کر دوڑیں گے
- اردو Lecturer : حسام بن عبد العزيز الجبرين ترجمہ : سیف الرحمن تیمی
قرآن میں شیطان کی عداوت
- اردو Lecturer : ماجد بن سليمان الرسي ترجمہ : سیف الرحمن تیمی
تقدیر پر ایمان لانے کا معنى ومطلب
- اردو Lecturer : حسام بن عبد العزيز الجبرين ترجمہ : سیف الرحمن تیمی
گناہوں کی بدشگونیاں
- اردو
- اردو Lecturer : حسام بن عبد العزيز الجبرين
عمل صالح اور تقوی کی توفیق کے اسباب
- اردو Lecturer : ماجد بن سليمان الرسي ترجمہ : سیف الرحمن تیمی
آخرت پر ایمان لانے سے متعلق خطبات کا یہ ایک مفید سلسلہ ہے‘ ان خطبات میں ذکر کیا گیا ہے کہ مکلف بندہ پر آخرت کے تعلق سے کن امور پر ایمان لانا واجب ہے‘ قبر میں دفن کئے جانے سے لیکر (بعث بعد الموت تک)‘ ان خطبات میں قیامت کے مناظر کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے‘ قیامت کی بڑی نشانیوں سے لے کر جنت یا جہنم میں اپنی منزل تک پہنچنے کی تفصیلات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔یہ آٹھ (۸) خطبات پر مشتمل ایک مفیدہ سلسلہ ہے‘ جو شخص ان مباحث کو اچھی طرح فہم وبصیرت کے ساتھ جان لے‘ وہ آخرت کے دن پر ضرور ایمان لائے گا ۔
- اردو
- اردو Lecturer : ماجد بن سليمان الرسي
یہ ایک مختصر خطبہ ہے جس میں اسلامی کیلنڈر کے مطابق ہجری سال کے ماہ محرم کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں، نیز عاشورا کے روزہ کی فضیلت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے، جوکہ فضیلت والے مہینہ محرم کی دسویں تاریخ کو رکھا جاتا ہے۔
- اردو Lecturer : ماجد بن سليمان الرسي
ذو الحجہ کے دس دنوں کی خصوصیات اور فضیلتیں
- اردو Lecturer : ماجد بن سليمان الرسي
خطبہ بعنوان: نبی صلى اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام بھیجنے کے فوائد وثمرات
- اردو Lecturer : ماجد بن سليمان الرسي
شہادت محمد رسول اللہ کے شروط ونواقض
- اردو Lecturer : ماجد بن سليمان الرسي
مصطفی کا ایک حق آپ پر درورد بھیجنا بھی ہے
- اردو مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
’’او میری امت کے جوانان رعنا، او میری قوم کے سپوتو! اٹھو آج تمھارے مسلک اور تمھاری جماعت کو تمھاری ضرورت ہے۔ کس کے لیے؟ حق کی علمبرداری کے لیے! ملک میں کتاب و سنت کی عملداری کے لیے! ملک میں کتاب و سنت کی علمداری کے لیے! شرک و گمراہی کو مٹانے کے لیے اور کتاب و سنت کو پھیلانے کے لیے! اور ان شاء اللہ! وہ دن آنے والا ہے، جب پاکستان کی فضاؤں میں پرچم لہرا ئے گا تو کتاب اللہ کا لہرائے گا اور سنت رسول اللہ کا لہرائے گا.... اور اس دن کو طلوع ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔‘‘ یہ اس شخصیت کے الفاظ ہیں جس نے پاکستان میں اہل حدیث میں نئی روح پھونکی۔ جس کو اللہ تعالیٰ نے خطابت کا ایسا ملکہ عطا کیا کہ آغا شورش کاشمیری نے ان کی ایک تقریر سن کر کہا ’’احسان الٰہی اگر تم آئندہ سے خطابت چھوڑ دو تو تمھاری صرف اس ایک تقریر سے تمھیں برصغیر پاک و ہند کے چند بڑے خطیبوں میں شمار کیا جائے گا۔‘‘ علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید 31 مئی 1945ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ اور اسلام کا یہ فرزند 23 مارچ 1987ء میں بم دھماکے میں زخمی ہونے کے بعد 30 مارچ 1987ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔ زیر نظر کتاب اسی بطل جلیل کے خطبات پر مشتمل ہے جو انھوں نے مختلف مواقعوں پر دئیے۔ ان خطبات میں اسلام کیا ہے؟، اہل حدیث کی دعوت، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ایک متفق علیہ شخصیت، سیرت عمر فاروق، واقعہ کربلا۔ پس منظر، فرقہ واریت کا خاتمہ، حقوق العباد کی اہمیت، علما اور طلبا سے خطاب اور مولانا کا آخری خطبہ وغیرہ شامل ہیں۔ یہ خطبات جہاں لوگوں کے عقائد و اخلاق سنوارنے کا سبب بنیں گے وہیں ان خطبات سے اصحاب رسول کی تنقیص کرنے والوں کے مقابلہ کے لیے لوگوں کو ایسے حقائق کا علم ہوگا جس کا جواب کسی کے پاس نہیں ہے۔ یہ کتاب خطبا مقررین اور عوام و خواص کے لیے یکساں مفید ہے۔(ع۔م)
- اردو مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
خُطباتِ جُمعہ انتخاب اسلامی خطبات: اسلامی تعلیمات کی دعوت وتبلیغ اور فروغ کے لئے خطبہ جمعہ کو ہمیشہ سے ایک مرکزی مقام حاصل رہا ہے۔ہفتہ واراجتماع اور اس میں عوام الناس کی بڑی تعداد میں شرکت کے باعث علماء کرام بھی اس کے لئے خصوصی اہتمام فرماتے ہیں۔بعض علماء کرام نے ایسے مواقع پر افادہ عام کی خاطر تقریر کے ساتھ ساتھ تحریر کا بھی اہتمام کیا ہے، اسی سلسلہ کی کاوشوں میں سے ایک اہم کاوش برصغیر کی مشہور شخصیت مولانا عبد السلام بستوی علیہ الرحمۃ کی دوضخیم جلدوں پر مشتمل ’’اسلامی خطبات‘‘ ہے ۔جسے مولانا عطاء اللہ ساجد اور ان کے رفقاء نےتنقیح وتصحیح کرکے ’’خطبات جمعہ‘‘ کی شکل میں ترتیب دیا ہے،اور احادیث کی تخریج کا کام مولانا داؤد ارشد نے انجام دیا ہے،خطبات جمعہ کے اس مجموعہ میں عقائد ،سنن،بدعات،معاملات ،حقوق اللہ اور حقوق العباد سمیت مختلف موضوعات کا اختصار سے احاطہ کیا گیا ہے۔معاشرتی تعلقات کی بہتری اور برائیوں کے خاتمے پربطورخاص توجہ دی گئی ہے۔ دارالسلفیہ لاہور نے بہترین زیورطباعت سے آراستہ کرکے قارئین کی خدمت میں پیش کیاہے۔
- اردو Lecturer : أبو عدنان محمد منير قمر مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
خُطباتِ حرمین(خطباتِ جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ):حرمین شریفین کے اس زرّیں سلسلہ میں ’’خطبات جمعہ مدینہ منوّرہ،سن 1422ھ جلد دوم ‘‘ قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہم فخروسعادت محسوس کررہے ہیں،خطباتِ جمعہ کا یہ مجموعہ حرم نبوی کی درج ذیل نامورخطباء پرمشتمل ہے:(1۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعلی بن عبد الرحمن الحذیفی 2۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر حسین بن عبد العزیز آل شیخ 3۔فضیلۃ الشیخ صلاح بن محمد البدیر 4۔ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری الثبیتی 5۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد المحسن القاسم حفظہم اللہ )، خُطباتِ جمعہ اور دروس مساجد کے لئے یہ ایک بہترین راہنما کتاب ہے، ضرور استفادہ حاصل کریں۔ترجمہ وتفہیم: شیخ مولانا محمد منیرقمرحفظہ اللہ تحقیق وتخریج: حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ ناشر: مکتبہ کتاب وسنّت ریحان چیمہ،ڈسک،پاکستان۔