علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

A Guidance for the Worlds

عناصر کی تعداد: 26

  • اردو

    PDF

    کتاب "الدعاء ویلیہ العلاج بالرقى من الكتاب والسنة" ایک علمی تصنیف ہے جو شیخ سعید بن علی بن وہف القحطانی کی لکھی ہوئی ہے۔ اس کا مقصد دعا کی اہمیت اور اس کے آداب کو واضح کرنا ہے، نیز قرآن کریم اور سنت نبویہ سے ماخوذ شرعی رقیہ کے ذریعے علاج کے طریقے بیان کرنا ہے۔

  • اردو

    PDF

    کتاب وہ بنیادی باتیں جن سے لاعلم رہنا کسی مسلمان کے لیے روا نہیں ایک جلیل القدر تصنیف ہے جس کے حروف علم و بیان کی سیاہی سے رقم کیے گئے ہیں۔ اس میں وہ تمام بنیادی عقائد، اسلامی شریعت کے احکام اور اعلیٰ اخلاقی آداب جمع کیے گئے ہیں جن کا جاننا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔

  • اردو

    PDF

    عقیدۂ توحید ہی دین کی اساس وبنیاد ہے،انسانی نجات کا دارومدار عقیدہ کی اصلاح ودرستگی پرمبنی ہے ۔اور موجودہ دور میں چونکہ دینی بے راہ روی عام ہے شرک وبدعات اورجادوگروشعبدہ بازوں کاہر طرف بازار گرم ہے،انسان کا اپنا عقیدہ محفوظ رکھنا مشکل ہوگیا ہے ۔ چنانچہ لوگوں کی اصلاح اوران کی صحیح اسلامی خطوط کی طرف رہنمائی کے خاطر سعودی عرب کے سابق مفتی اعظم ؒ علامہ عبدالعزیز بن بازؒ نے ’’حراست ِ توحید‘‘ کے نام سے یہ رسالہ ترتیب دیا جو در اصل کئی رسائل کا مجموعہ ہے جن میں سے صرف تین رسائل(العقیدۃ الصحیحۃ و مایضادہا(صحیح اسلامی عقیدہ اور اس کے منافی امو ر) ،اقامۃ البراہین علی من استغاث بغیر اللہ(غیر اللہ سے فریاد. شرعی دلائل کی روشنی میں)، حکم السحر والکہانۃ (جادو اور کہانت کی شرعی حیثیت) کو وزارت اسلامی امور واوقاف ودعوت وارشاد کی طرف سے اردوزبان میں ترجمہ کرواکر قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔رب کریم سے دعا ہے کہ اس مجموعہ کو مؤلف،مترجم،مراجع،اورناشرین کے لیے ثوابِ دارین کا سبب بنائے،اوراسےگم گشتہ راہ انسانوں کی ہدایت کا ذریعہ بنائے ۔آمین

  • اردو

    PDF

    اس کتاب میں قرآن وسنت کے دلائل سے حج وعمرہ اور زیارت مسجد نبوی کے مسائل دلنشیں انداز میں بیان کئے گئے ھیں اور سب سے بڑی خوبی یہ کہ سلف صالحین کا منھج اختیار کیا گیا ھے ۔

  • اردو

    PDF

    روزے کے بعض احکام

  • اردو

    PDF

    خوشگوار زندگی کے مفید وسائل