قاری عبد اللہ بصفرکی انگلش زبان میں مرتل ومترجم قرآن کا مکمل البم جسمیں پہلے مرتل قرآن ہے پھراسکے ذیل میں انگلش زبان میں قرآن کریم کے معانی کا ترجمہ ہے.
قاری عبد الباسط عبد الصمد کی ترتیل سے پڑھی گئی قرآن کریم کا البم جو طریقہ شاطبیہ پرنافع مدنی سے ورش کی روایت میں ہے جو Mp3 128 kbpsکی نوعیت کا فائل ہے.
چائنی زبان میں قرآن کریم کے معانی کي ترجمہ کی قابل سماع قراءت جس ترجمہ کا نسخہ شاہ فہد قرآن کریم کمپلیکس کی طرف سے تیارکیا گیا ہے اوریہ قابل سماع قراءت ملک فہد کمپلکس کی طرف سے نہیں صادرکی
قاری شیخ على بن عبداللہ بن على جابرسابق امام مسجد حرام کی ترتیل سے پڑھی گئی مکمل قرآن کریم کا البم جسکوکناڈا کے ایک اسٹدیو میں 1403ھ میں ریکارڈ کیا گیا ہے,یہ ریکارڈنگ اصلی نسخہ سے کیا گیا ہے