علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

ویڈیوز

عناصر کی تعداد: 1624

  • اردو

    MP4

    ناظرین کرام حجاج بیت اللہ الحرام !رہنمائے حج وعمرہ وزیارت مسجد نبوی صلى اللہ علیہ وسلم کا یہ مختصرویڈیو زیرنگرانی وزارت شؤون اسلامی واوقاف ودعوت وارشاد مملکت سعودی عرب کے شعبہ مطبوعات ونشرکے تعا ون سے آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے نہایت ہی مفید ویڈیوہے ضروردیکھیں اوراپنے بھائی محمد عقیل کودعاؤوں میں نہ بھولیں.(نظرثانی:شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی)۔

  • اردو

    MP4

    حج وعمرہ کے سلسلے میں حافظ ا رشد بشير مدنی -حفظه الله- كى یہ نہایت ہی اہم ویڈیو ہے جسمیں کعبہ کی عظمت وتقدس بیان کرنے کے ساتھ ساتھ حج وعمره سے متعلق اہم احكام کا تذکرہ کیا گیا ہے.

  • اردو

    زير نظر ویڈیو میں حج کے آداب , حج کی حقیقت, اور صحیح معنوں میں اللہ کے نزدیک حاجی کہلانے کا مستحق کون ہے وغیرہ سے متعلق تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے.

    زیر نظر ویڈیو میں نبی صلى اللہ علیہ وسلم کی بیویوں سے عظمت ومحبت کے اظہار کو ضروری قرار دیا گیا ہے اور اسے نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے کمال محبت کا شرط بتایا گیا ہے.

  • اردو

    MP4

    زیر نظر ویڈیو میں اچھے مسلما ن کے اوصاف سے متعلق تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے.

  • اردو

    MP4

    صحابہ کرام کی عظمت کسی پر مخفی نہیں مگرامت کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو چند صحابہ کرام کو چھوڑ کر بقیہ صحابہ کو مرتد گردانتا ہے ویڈیو مذکور میں صحابہ کی عظمت کو شریعت کی روشنی میں بیان کرکے ان سے متعلق باطل شبہات واعتقادات کی تردید کی گئی ہے بہت ہی عمدہ بیان ہے ضرور استفادہ کریں.

  • اردو

    MP4

    زیر نظر ویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ قرآن کلام الہی ہے جس میں قیامت تک ایجاد کی جانی والی اشیاء کے بارے میں پیشین گوئی موجود ہے ,نیز مسلمان سائنسدانوں کے بارے میں بھی مختصر روشنی ڈالى گئی ہے جنکی خدمات سے آج اہل یوروپ مستفید ہورہے ہیں مگرہم مسلمان اپنے اسلاف اور انکی سائنسی خدمات کو بھلا بیٹھے ہیں. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں-

  • اردو

    MP4

    طلاق کے سلسلہ میں لوگوں میں کا فی اختلاف پایا جاتاہے ویڈیو مذکور میں طلاق کے صحیح وشرعى طریقہ کو ذکر کرکے غلط وغیر شرعی طریقہ کی تردید کی گئی ہے.

  • اردو

    MP4

    زیر نظر ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ انسان کو دنیا میں صرف ان اشیاء کی حرص کرنی چاہئے جو آخرت میں نفع بخش ثابت ہوں .

  • اردو

    ویڈیو مذکور میں رمضان المبارک کی اہمیت وفضائل کو نہایت ہی شاندار انداز میں پیش کیا گیا ہے

  • اردو

    زیر نظر ویڈیو میں انکار حدیث کے فتنہ کے سلسلہ میں نہایت ہی تفصیل سے گفتگو کرکے حجیت حدیث کو ثابت کیا گیا ہے اور منکرین حدیث کے باطل شبہات واعتراضات کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے.

    زیر نظر ویڈیو میں ایصال ثواب کی شرعى حیثیت بیان کرکے امت محمدیہ کو سختى سے اس مذموم بدعت سے منع کیا گیا ہے.

  • اردو

    زیر نظر ویڈیو میں جماعت اہل حدیثوں کو بارہ مسائل کا جواب دینے پر بریلویوں ودیوبندیوں کی طرف سے بیس لاکہ روپئے کا انعام رکھا گیا ہے ویڈیو مذکور میں اسی کا تفصیلى بیان ہے .