علمی زمرے

معلومات المواد باللغة العربية

عقیدہ

عناصر کی تعداد: 22

  • اردو

    JPG

    زیر نظر پوسٹر میں آل بیت اور آل عثمان بن عفان رضی اللہ عنہم کے مابین بعض رشتے داریوں کا ذکر ہے ،اسی شجرہ طیبہ کی بنیاد پر مسلمانوں کے مصادر گواہ ہیں کہ آل بیت اور صحابہ کرام دونوں کے بیچ گہرے تعلقات تھے،وقوع فتنہ سے پہلے اوربعد میں بھی انکے مابین رشتے داریاں قائم رہیں -جس سے دو ٹوک انداز میں آل بیت اوراصحابِ رسول نیز تابعین اور انکے بعد کے لوگوں کے مابین گہرے روابط اور دوستی کا ثبوت ملتا ہے – لہذا تاریخ میں جو دسیسہ کاریاں ہوئی ہیں ان سے آگاہ رہیں.

  • اردو

    JPG

    زیرنظرپوسٹر آل نبی صلى اللہ علیہ وسلم اور آل صدیق رضی اللہ عنہم کے مابین رشتے داریوں کے ذکر پر مشتمل ہے،اسی شجرہ طیبہ کی بنیاد پرمسلمانوں کے مصادرگواہ ہیں کہ آل بیت اور اصحاب رسول دونوں ایک چیزہیں، دونوں نے اپنی اولاد کا نام ایک دوسرے کے نام پررکھا، وقوع فتنہ سے پہلے اور بعد میں بھی انکے مابین رشتے داریاں قائم رہیں،جس سے دوٹوک انداز میں آل بیت اور اصحاب رسول نیزتابعین اور انکے بعد کے لوگوں کے مابین گہرے روابط اور دوستی کا ثبوت ملتا ہے-لہذا تاریخ میں جو دسیسہ کاریاں ہوئی ہیں ان سے بچیں.