- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- توحید اور اس کی قسمیں
- عبادت اور اس کی انواع
- اسلام
- ایمان اور اس کے ارکان
- ایمان کے مسائل
- احسان
- کفر
- نفاق
- شرک اور اس کی خطرناکی
- بدعت، اس کے انواع اور اس کی کچھ مثالیں
- صحابہ و آل بیت
- توسّل
- ولایت و کرامت اولیاء
- جن
- اسلام میں دوستی و دشمنی کے احکام
- اہل سنت و جماعت
- ادیان و مِلل
- فرقے
- اسلام کی طرف منسوب فرقے
- معاصر فکری مذاہب
- فقہ
- عبادات
- معاملات
- قسم و نذر
- خاندان
- دوا و علاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- قضا
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل پر مبنی فقہ
- اقلّیات کے مسائل پر مبنی فقہ
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوی
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- فضائل اعمال و طاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- عربی زبان
- اسلام کی دعوت
- Issues That Muslims Need to Know
- رقائق و مواعظ
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- اسلامی دعوت کی صورت حال
- اردو مُقرّر : سیّد توصیف الرحمن راشدی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ویڈیو مذکور میں ماہ محرّم کی فضیلت بیان کرکے حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر کی جانے والی گریہ و ماتم, نوحہ خوانی اور بے ہودہ حرکات وغیرہ کے اظہار سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی ہے .نیز حسین رضی اللہ عنہ کے حقیقی قاتلین سے بھی پردہ اٹھایا گیا ہے, نہایت ہی اہم ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.
- اردو مُقرّر : عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
فضيلة الشیخ عبد المجید مدنی حفظہ اللہ کی محرّم کی فضیلت اور اس ماہ میں کئے جانے والے غیر شرعی اعمال سے متعلق یہ نہایت ہی مفید و یڈیو ہے ضرور دیکھیں.
- اردو مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ویڈیو مذکور میں رمضان المبارک کی اہمیت وفضائل کو نہایت ہی شاندار انداز میں پیش کیا گیا ہے
- اردو مؤلّف : أبو عدنان محمد منير قمر مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زير نظر کتاب میں حج وعمرہ, قربانی اور عیدین کے مختصراحکام ومسائل کتاب وسنت کی روشنی میں ذکر کئے گئے ہیں.
- اردو مُقرّر : جلال الدین قاسمی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر ویڈیو میں رمضان المبارک کی اہمیت وفضیلت کے سلسلے میں نہایت ہی عمدہ بیاں پیش کیا گیا ہے.
- اردو مؤلّف : عبدالہادی عبد الخالق مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
واقعہ معراج نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کا ایک منفرد, ممتاز اور عظیم الشان واقعہ ہے – یہ ایک طرف رب ذوالجلال کی قدرت کاملہ کا ظہور , الہی معجزہ , صداقت ونبوت کی آیت ونشانی ہے تو دوسری طرف اپنے اندر بے شمار عبرت وموعظت اور دروس ونصائح کے خزانے سےٍ معمور اور عقیدہ وعمل کے بیش بہا موتیوں سے مالا مال ہے, اس واقعہ میں عقیدہ کی اصلاح بھی ہے اور بہت سے معاشرتی آداب کی تعلیم بھی , یہ واقعہ رب کریم کے ساتوں آسمانوں کے اوپر اپنی مخلوق سے الگ اپنے عرش پر مستوى ہونے کی مضبوط ومستحکم دلیل بھی ہے اور اقامت صلاۃ کی ترغیب بھی . اس واقعہ کی اسی گوناگوں اہمیت کے پیش نظر علمائے اسلام نے اسے خصوصی اہمیت دی ہے اور اسکی تشریح وتوضیح میں اپنی کاوشیں صرف کیں. زیرنظر کتا ب بھی اسی سلسلہ کی ایک ادنى سی کاوش ہے جسمیں فاضل مولف نے واقعہ معراج سے متعلق صرف صحیح ومستند روایات نیز مقبول ومعتبر احادیث وآثارکو جگہ دی ہے –اوراس سلسلہ میں محدث عصر شیخ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی کتاب " الإسراء والمعراج" سے استفادہ کیا ہے نیز مسائل وفوائد کے استنباط میں حافظ ابن حجر کی فتح الباری شرح بخاری سے زیادہ ترفائدہ اٹھایا ہے . اپنے موضوع پر نہایت ہی جامع ومانع کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
- اردو تحریر : عبد العزیز جامی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ماہ صفر کے مسائل: زیر نظر مقالہ میں ماہ صفر کے احکام ومسائل کے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں مختصر روشنی ڈالی گئی ہے نیز اس ماہ سے نحوست وبد شگونی لینے سے روکا گیا ہے.
- اردو مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
انسان پر اللہ کا کرم ہے کہ اسنے ایسے ایام وزمانے مقرر کئے جن میں بندہ اپنے رب کی عبادت کرکے نیکیوں میں اضافہ کرسکتا ہے اور گنا ہوں سے توبہ کرکے رب کی رحمت کا مستحق بن سکتا ہے , محرم الحرام کا مہینہ بھی انہیں میں سے ایک ہے جسکی دسویں تاریخ کوخاص اہمیت و فضیلت حاصل ہے جسکے اندر روزہ رکھنے سے سال گزشتہ کے صغیرہ گناہ معاف ہوجاتے ہیں.زیر نظرمضمون میں اسی یوم عاشوراء کی فضیلت کا مختصر بیان ہے.
- اردو مُقرّر : أبو عدنان محمد منير قمر مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ماہ محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے جسکی دسویں تاریخ کو خاص فضیلت واہمیت حاصل ہے لیکن افسوس کہ اس مبارک مہینہ کی آ غاز سے ہی امت کے ایک طبقہ کے اندر غم وماتم اور گریہ وزاری شروع ہوجاتا ہے. اور صحابہ کرام کو سب وستم کا نشا نہ بنایا جا تا ہے زیر نظر ویڈیو میں ماہ محرم اور یوم عاشوراء کی فضیلت کو بیان کرکے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اس کا شہادت حسین رضی اللہ عنہ سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ اسے شروع اسلام سے ہی فضیلت حاصل ہے.
- اردو مُقرّر : مقصود الحسن الفيضي مراجعہ : مشتاق احمد كريمي
اس ویڈیو سی ڈی میں ماہ رمضان کی فضیلت اور اس کے احکام ومسائل بیان کئے گئے ھیں۔
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو
- اردو تحریر : ظفرالحسن مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
عشره ذی الحجہ نہایت ہی اہمیت وفضیلت کا حامل ہے اس عشرہ کی فضیلت کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ تمام بڑی اوراہم عبادات اس عشرہ میں جمع ہوگئی ہیں , جیسے نماز, روزہ ,صدقہ, حج ,قربانی ,تسبیح وتہلیل اورتحمید وتکبیروغیرہ جوکسی اوروقت اورکسی مہینہ میں جمع نہیں ہوتی.
- اردو تحریر : أبو عدنان محمد منير قمر مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر مقالہ میں کتاب اور صحیح احادیث کی روشنی میں عیدین کے احکام ومسائل اختصارکے ساتھ بیان کئے گئے ہیں نہایت ہی مفید مضمون ہے ضروراستفادہ اٹھائیں.