- درجہ بندیوں کا شجرہ
- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- توحید اور اس کی قسمیں
- عبادت اور اس کی انواع
- اسلام
- ایمان اور اس کے ارکان
- ایمان کے مسائل
- احسان
- کفر
- نفاق
- شرک اور اس کی خطرناکی
- بدعت، اس کے انواع اور اس کی کچھ مثالیں
- صحابہ و آل بیت
- توسّل
- ولایت و کرامت اولیاء
- جن
- اسلام میں دوستی و دشمنی کے احکام
- اہل سنت و جماعت
- ادیان و مِلل
- فرقے
- اسلام کی طرف منسوب فرقے
- معاصر فکری مذاہب
- فقہ
- عبادات
- معاملات
- قسم و نذر
- خاندان
- دوا و علاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- قضا
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل پر مبنی فقہ
- اقلّیات کے مسائل پر مبنی فقہ
- نو مسلم کے احکام
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوی
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- فضائل اعمال و طاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- عربی زبان
- دعوت الی اللہ
- اسلام کی دعوت
- Issues That Muslims Need to Know
- رقائق و مواعظ
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- اسلامی دعوت کی صورت حال
- تاریخ
- الثقافة الإسلامية
- منبری خطبے
- Academic lessons
- اردو مُفتی : شيخ الاسلام ابن تيمية مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
سوال:قبروں كى زيارت اور وہاں نماز پڑھنے كا حكم كيا ہے ؟
- اردو مُفتی : شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
سوال:حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے علی بن ابی طالب کو فرمایا تھا کہ: ( أَنْ لَا تَدَعَ تِمْثَالًا إِلَّا طَمَسْتَهُ ، وَلَا قَبْرًا مُشْرِفًا إِلَّا سَوَّيْتَهُ)’’کسی بھی اونچی قبر کو برابر کئے بغیر مت چھوڑنا‘‘ لیکن کچھ جماعتیں اولیائے کرام کے بارے میں غلو کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ : جن قبروں کو برابر کرنے کا حکم دیا گیا تھا وہ کچھ یہودیوں اور عیسائیوں کی قبریں تھیں، اور انہی کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ قبر ہی کے اوپر اونچی تعمیرات کرتے ہیں ، جبکہ ہم قبر کے اوپر نہیں بناتے ، بلکہ ہم تو قبر کو چھوتے تک نہیں ہیں، ہم تو صرف قبر کے ارد گرد تعمیر کرتے ہیں، چنانچہ قبر کے اوپر صرف چھت ہی ہوتی ہے، اور یہ حرام نہیں ہے؛ کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک بھی اسی انداز سے بنی ہوئی ہے۔ یہ لوگ اس حدیث کو بھی دلیل بناتے ہیں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شام اور یمن کیلئے تو دعا فرمائی، لیکن [نجد] کیلئے دعا نہیں فرمائی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی گئی: ’’ہمارے نجد کے لئے بھی [دعا فرمائیں]" ۔۔۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (یہاں شیطان کا سینگ ظاہر ہوگا)، اور انکا کہنا ہے کہ اس سینگ سے مراد محمد بن عبد الوہاب نجدی ہیں، جو یہ تمام باتیں لیکر آئے، اور انہیں شرک کہہ دیا، یہ لوگ محمد بن عبد الوہاب نجدی کے پیرو کاروں کو رافضی کہتے ہیں، اور یہ بھی تہمت لگاتے ہیں کہ انہوں نے امت کو گمراہ کر کے رکھ دیا، انہی لوگوں نے شرک کا دائرہ اتنا وسیع کیا کہ بہت سی عبادات کو بھی شرک کہہ دیا، اور ان کے مطابق یہ عادت رافضی لوگوں کی ہے۔ آپ اس بارے میں کیا کہیں گے؟
-
اردو
مُفتی : شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
سوال: آپ سے سلف اور فرقہ ماتریدیہ کے عقائد میں اختلاف کے متعلق جاننا چاہتا ہوں وضاحت فرمادیں، اور کیا ماتریدی عقیدہ کا حامل جنت میں جائے گا؟
-
اردو
مُفتی : شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
سوال: کیا فوت شدہ صالحین اور نيك لوگوں كےمقام ومرتبہ کی بنا پر زندہ لوگوں پر اللہ تعالیٰ كرم كرتا ہے ، جب ہم اللہ تعالیٰ سے کسی صالح اور نيك شخص کی نيکی اور اصلاح اور اس کی عبادت كےواسطےسے کسی مصيبت سے چھٹكارا طلب كريں، حالانكہ ہميں علم ہے كہ فائدہ صرف اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہی ہوتاہے ؟
-
اردو
مُفتی : شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
سوال:کیا جس دن یوم عاشوراء کا ہم روزہ رکھتے ہیں یہ عاشوراء کا صحیح دن نہیں ہے؟ کیونکہ میں نے آج پڑھا ہے کہ صحیح دن عبرانی کیلنڈر کے مطابق ماہِ تشری(Tishrei) کی دس تاریخ کو بنتا ہے، اور بنو امیہ کے خلفاء نے اس دن کو تبدیل کر کے ماہِ محرم میں کردیا تھا، ماہِ تشری(Tishrei) یہودیوں کے عبرانی کیلنڈر کے مطابق پہلا مہینہ ہے۔
-
اردو
مُفتی : شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
سوال:کیا حج پر قادر شخص کے لئے کئی سال تک (واجب)حج کو مؤخّر کرنا جائز ہے؟
-
اردو
مُفتی : شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی مراجعہ : عطاء الرحمن ضياء الله ناشر : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
سوال: کیا آپ مجھے ہندودھرم کے بارے میں بعض حقائق سے آگاہ کرسکتے ہیں؟
-
اردو
مُفتی : شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
سوال: کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام یا بعض معجزات کی فہرست بیان کردیں؟
-
اردو
سوال :اسلام میں صوفیوں کا کیا مقام ہے ؟ اور یہ قول کہاں تک صحیح ہے کہ کچھ اولیاء اورعبادت گزار اللہ تعالیٰ سے رابطہ رکھتے ہیں، اوربعض لوگ اس (ظاہرہ) کا اعتقاد رکھتے ہیں اور یہ کہ دنیا میں مختلف جگہ اور ادیان میں اس کا ثبوت ملتا ہے ۔اورجو لوگ صوفی ہونے یا صوفیوں کے پیروکار ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ان کی رویت کیسے ممکن ہے ؟ اور کیا نماز اور اللہ تعالیٰ کا ذکر اللہ سبحانہ وتعالی ٰسے رابطہ کی قسم میں سے نہیں ہے؟
-
اردو
مُفتی : شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شیخ محمد صالح ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا: بعض لوگ محمد بن عبدالوھاب ؒکی بے عزتی کرتے ہیں اوریہ تہمت لگاتے ہيں کہ انہوں نے خلافت عثمانیہ اورخلیفۃ المسلمین کے خلاف خروج کیا تھا ، اس لیے وہ مسلمانوں کے دشمن ہيں ، اوران کا جدال و بحث اسی مسئلہ کی اردگرد ہی گھومتا ہے ،تو کیا یہ صحیح ہے اوریہ کس طرح ہوسکتا ہے کہ کوئی بھی شخص امیرالمومنین کے خلاف لڑائی کرے باوجودیہ کہ وہ خلیفہ نماز پڑھتا اورزکاۃ وغیرہ بھی ادا کرتا ہو ؟ اوروہ یہ بھی کہتے ہیں کہ انہوں نے انگريز فوج کے ساتھ اتفاق کیا تھا اوران کے ساتھ مل کرمسلمانوں کے خلاف لڑائی کی ۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ مجھےاس تاریخی مسئلہ کا مفصل جواب دیں گے اورمیرے لیےاس بات کی وضاحت کریں گے کہ ہم کسے سچا مانيں ؟
-
اردو
مُفتی : محمد صالح ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
رافضہ (شیعہ)کے نزدیک تحریفِ قُرآن: شیخ محمد صالح ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا کہ: میں نے اپنے ایک شیعہ ساتھی سے سنا ہے کہ ان کے ہاں ایک ایسی سورت ہے جوہمارے مصحف میں نہیں پائی جاتی، تو کیا یہ صحیح ہے؟ اور اس سورت کو ’’سورۃ الولایۃ ‘‘ کا نام دیا جاتا ہے۔
-
اردو
مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
حدیث(لا هامة ولا صفر ولا نوء ولا غول ) کا معنیٰ: شیخ محمد صالح ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیاکہ: میں نے ایک عجیب وغریب حدیث پڑھی ہے جس میں ہامہ،صفر ،نوء اورغول کی نفی کی گئ ہے ، تو ان عبارتوں کا کیا معنیٰ ہے ؟"
- اردو مُفتی : محمد صالح ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی ناشر : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
شیخ محمد صالح ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا كہ":ایک مسلمان اپنے اندر دنیا کی کسی بھی چیز سے زیادہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیار کیسے بڑھا سکتا ہے"؟ـ
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شیخ محمد صالح ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا كہ : ميں نے بہت سارے علماء اور دعاۃ سے مختلف مقامات پر وہابيت كے متعلق بات كرتے سنا ہے اور انہوں نے اس كا دفاع كيا ہے، اور اس بات کی وضاحت کی ہےكہ يہ كسى تحريك يا فرقے كا نام نہيں، بلکہ یہ صرف سلف صالحین کی فہم کے مطابق کتاب وسنت کی اتباع اور شرک کے تمام مظاہر سے دوری اختیار کرنے کی تجدید ہے، اور ان ميں سے كسى ايك - خاص كر مشہور علماء - نے يہ نہيں كہا كہ ايك فرقہ ايسا بھى ہے جسے ‘‘وہابیت’’ كے نام سے موسوم كيا جاتا ہے، اور يہ گمراہ فرقہ تھا جو شمالى افريقہ ميں پروان چڑھا، جس كى بنا پر معاملہ ایک دوسرے سے گڈ مڈ ہوجاتا ہے، اور اسى وجہ سے جزيرہ عرب سے باہر كے بعض علماءجزيرہ عرب ميں پروان چڑھنے والی جماعت(وہابیت)كا انكار كرتے ہيں،اور یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ یہ (سلفی وہابیت) اسی ( اباضی وہابیت) کی شاخ ہے کیونکہ یہ نام شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی دعوت سے جُڑا ہوا ہے۔اس لئے کیا ہی بہتر ہوتا کہ اس گمراہ فرقہ کے بارے میں کچھ تحریر کیا جاتا،اور اس گمراہ فرقے اور شيخ محمد بن عبد الوھاب رحمہ اللہ كى دعوت کے درمیان اصول واعتقاد کے اعتبار سے فرق بیان کیا جاتا، اور میرے سوال کا ایک خاص سبب ہے، ليكن ميں اسے ذكر كر كے سوال لمبا نہيں كرنا چاہتا، اميد ہے کہ مقصود واضح ہوگیا ہوگا۔اللہ تعالى سے دعا ہے كہ وہ آپ كے ذريعہ اسلام كو فائدہ دے، اور آپ كو دنیا وآخرت میں اسلام سے فائدہ حاصل ہو، اور ميرا اور آپ كا خاتمہ بالخير ہو اور انجام بہتر ہو. ۔ فتوی مذکور میں اسی کا جواب پیش ہےـ
- اردو مُفتی : محمد ناصر الدين الألباني مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
سلفيت کا کیا معنیٰ ہےِ؟ اور یہ کس کی طرف منسوب ہے؟ : محدث عصر علامہ البانی ۔ رحمہ اللہ۔ سے مندرجہ ذیل سوال کیا گیا: ‘‘سلف اور سلفیت کا کیا معنیٰ ہے؟ اور یہ کس کی طرف منسوب ہے؟ اور کیا شرعی نصوص کی تفسیر میں سلف کے فہم سے نکلنا جائز ہے؟’’ فتوی مذکور میں اسی کا جواب پیش ہے۔
- اردو مُفتی : محمد صالح مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
شیخ محمد صالح -حفظه الله- سے پوچھا گیا : میں نے بعض لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ مدینہ کی زيارت کے لیے آتے ہیں تو وہ سبع مساجد اورمسجد نبوی اورمسجد قباء آتے ہیں اور طائف میں مسجدعداس آنے کی حرص رکھتے ہيں اور اسی طرح مکہ کی دوسری مساجد میں بھی نماز ادا کرنے جاتے ہيں ، تواس کا کیا حکم ہے ؟
- اردو مُفتی : صالح بن فوزان الفوزان مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
زیر نظر فتوی میں نَو مسلم شخص پر عائد ہونے والى فرائض اور منہیات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
- اردو مُفتی : محمد بن إبراهيم التويجري
مسلمان امربالمعروف اورنہی عن المنکرکواپنے دین کی اساس کیوں سمجھتے ہيں ؟
- اردو مُفتی : محمد بن صالح العثيمين
ایسا شخص جسے شیطان اللہ تعالی کے متعلق بہت بڑے بڑے وسوسوں سے دوچار کرتا ہے اور وہ اس سے بہت زیادہ خوف زدہ ہے اسے کیا کرنا چاہئے؟۔
- اردو
ميں شادى شدہ لڑكى ہوں كچھ عرصہ سے مجھے وسوسوں نے آ گھيرا ہے جس كى بنا پر مجھے كرنے ميں مشكل درپيش ہے حتى كہ ميں وضوء كے اعضاء مسلسل نہيں دھو سكتى، تقريبا وضوء كرنے ميں ڈيڑھ گھنٹہ صرف ہو جاتا ہے وہ اس طرح كہ ميرے دل ميں آتا ہے ميں نے وضوء مكمل نہيں كيا، اور اسى طرح غسل جنابت كرنے ميں بھى كئى كئى گھنٹے صرف ہو جاتے ہيں خيال آتا ہے كہ ميں ابھى پاك نہيں ہوئى، بلكہ مجھے نفسياتى ہاسپٹل ميں بھى داخل كرايا گيا، آپ كى ميرے ليے كيا نصيحت ہے ؟